اس ویب سائٹ کو اس لیے بنایا گیا ہے کہ عاشقان حسین اس سے فائدہ اٹھا سکیں
یوں تو غم حسین ہر ایک نڈھال کر دیتا ہے۔
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے 
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
ان شاء اللہ اس ویب سائٹ پر جنتے ہو سکے مناقب و کتب جو واقعہء کربلا سے متعلق ہو پیش کی جائیں گی